متحدہ علماء محاذ پاکستان کے وفد کی بانی و سیکریٹری جنرل مولانا محمد امین انصاری کی قیادت میں پاکستان کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن فوزیہ صدیقی سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات وفد میں چیئرمین علامہ عبدالخالق فریدی ،نائب صدور علامہ علی کرار نقوی ، علامہ عبداللہ جونا گڑھی ، علامہ سید سجاد شبیر رضوی ، ،مولانا حمید حسینی ، مرکزی ترجمان سید رضی حیدر موجود تھے ۔مورخہ :21اگست2016
متحدہ علماء محاذ پاکستان کے وفد کی بانی و سیکریٹری جنرل مولانا محمد امین انصاری کی قیادت میں معروف عالم دین علامہ حسن ظفر نقوی رہائشگاہ پر عیادت کی۔وفد میں مرکزی چیئرمین علامہ عبدالخالق فریدی ، علامہ سید سجاد شبیر رضوی ، نائب صدر علامہ عبداللہ جونا گڑھی ،مرکزی ترجمان سید رضی حیدر رضوی شامل تھے ۔ اس موقع پر علامہ حسن ظفر نقوی کی صحت یابی کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی۔اس موقع پرعلامہ حسن ظفر نقوی نے متحدہ علماء محاذ کے رہنماوں کو اپنی تصنیف بھی پیش کی ۔- seven august 2016
متحدہ علماء محاذ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن کراچی یونیورسٹی ،وفاقی اردو یونیورسٹی کا وفد محاذ کے بانی و سیکریٹری جنرل مولا نا محمد امین انصاری سے مرکزی سیکریٹر یٹ گلشن اقبال میں ملا قات کررہا رہے
Muthida ullma mahaz student org. delegation meet to gen sec. molana Muhammad ameen ansari at gulshan iqbal karachi
24 dec 2014
hajj bedari milat ka pegham press conference at rawanpindi press club 28 sep 2014
Youm Al Quds Seminar At Gentry Lawn Karachi 17th July 2014
Youm-E- Ali Al Murtuza (A.S) Seminar At Gulshan Iqbal karachi
متحدہ علما ءمحاذ پاکستان کے چیئرمین مولانا مفتی محمد اسلم نعیمی کے انتقال پر متحدہ علما ءمحاذ پاکستان کے زمیداران اور کارکنوں کی شرکت
متحدہ علماءمحاذ پاکستان کے زیر اہتمام شہادت امام حسین سیمینار میں علامہ سید چراغ الدین شاہ ،ڈی جی خانہ فرہنگ محمد اکبراکبری ، ڈاکٹر غضنفر مہدی ،مولانا محمد امین انصاری ،آغانئیر عباس ودیگر علماءفلسطین سے اظہار یکجہتی کررہے ہیں۔
Photos
click on image
click on image
متحدہ علماء محاذ پاکستان کے زیر اہتمام آل پارٹیز پریس کانفرنس حج بیداری ملت کا پیغام
بمقام کراچی پریس کلب
کی تصویری جھلکیاں
11 oct 2013
بمقام کراچی پریس کلب
کی تصویری جھلکیاں
11 oct 2013
متحدہ علماء محاذ پاکتستان کے بانی و سیکریٹری جنرل مولانا محمد امین انصاری جمعیت علماء اسلام (س) کے مرکزی رہنما مولانا مفتی عثمان یار خان اور متحدہ بین المسلمین فورم کے نائب صدر علامہ علی کرار نقوی سے ملاقات کی تصویری جھلکیاں
متحدہ علماء محاذ پاکستان کے بانی و سیکریٹری جنرل مولانا محمد امین انصاری اور مفتی اسلم نعیمی چیئرمین متحدہ علماء محاذ پاکستان جمعیت علماء اسلام ف کے صوبائی رہنما اور جامعہ مدینہ اسلامیہ گلشن کے سربراہ مولانا عبدالکریم کو آل پارٹیز حج بیداری ملت کا پیغام میں شرکت کی دعوت دےرہے ہیں اس موقع پر خصوصی پیغام اور فلسطین کشمیر کی آزادی اور ملکی استحکام کے لیے خصوصی دعا
متحدہ علماء محاذ پاکستان کے بانی و سیکریٹری جنرل مولانا محمد امین انصاری اور مفتی اسلم نعیمی چیئرمین متحدہ علماء محاذ پاکستان تحریک اہلحدیث پاکستان کے چیئرمین اور وفاقی رویت ھلال کمیٹی کے مرکزی رکن علامہ عبداللہ غازی کو آل پارٹیز حج بیداری ملت کا پیغام میں شرکت کی دعوت دےرہے ہیں اس موقع پر خصوصی پیغام اور فلسطین کشمیر کی آزادی اور ملکی استحکام کے لیے خصوصی دعا
متحدہ علماء محاذ پاکستان کے زیر اہتمام یوم
علی ّ سیمینار2013 کی تصویری جھلکیاں
مرکزی سیکریٹریٹ گلشن اقبال کراچی
علی ّ سیمینار2013 کی تصویری جھلکیاں
مرکزی سیکریٹریٹ گلشن اقبال کراچی
Hajj Bedari-e-ummat conference 2012
Pictures
5th YOUM E TASEES SHAHDAT IMAM HUSSAIN A.S CONFEREANCE AT MASJID E ZEHRA S.A JAFFER TAIYAR MALIR KARACHI
Pictures